ڈی جی آئی ایس پی آر کی مزار قائد آمد

December 25, 2019

ڈائریکٹر جنرل، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز، میجر جنرل آصف غفور، بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پہنچ گئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مزار قائد آمد

ڈی جی آئی ایس پی آر، مزار قائد پر پاکستان رینجرز سندھ کے تحت جاری پروگرام 'رینجرز شکریہ جناح' میں شرکت کیلے پہنچے ہیں۔

اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفور، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ، بانی پاکستان کے مزار پر پہنچے تھے اور انھوں نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی تھی۔