کابینہ کی مریم نواز کا نامECLمیں ڈالنےکی منظوری

January 14, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

کابینہ کی مریم نواز کا نامECLمیں ڈالنےکی منظوری

کابینہ نے چوہدری شوگرملزکیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی۔

مریم نوازنے چودھری شوگرملزکیس میں لاہورہائیکورٹ سے ضمانت حاصل کررکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:مریم کیوں خاموش ہے؟

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کےبعد مریم نوازنے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔