حکومت رانا ثناء اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں گرفتار کرے:فیاض احمد وڑائچ

January 17, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام میں براہ راست ملوث ہے، حکومت اسے ماڈل ٹاؤن کیس میں گرفتار کرے۔