پیوٹن جرمن کانفرنس میں شریک ہونگے،خلیفہ حفتر نے شکریہ اداکیا

January 18, 2020

ماسکو ( اے ایف پی ) روس کا کہنا ہے کہ رو سی صدر پیوٹن جرمنی میں لیبیا امن کے حوالے سے ہونیوالی کانفرنس میں شریک ہو نگے،جس پر لیبیا آرمی کے طاقتور جرنیل خلیفہ حفتر نے پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔