مزید تین اضلاع میں ایس پیز تعینات

January 25, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تین اضلاع میں مزید ایس پی تعینات کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کیپٹن (ر) شیر علی کو ایس پی دکی، سعداللہ کھیتران کو ایس پی ہرنائی اور محمد صدیق کو ایس پی زیارت تعینات کردیا گیا۔