ضیاء لانگو آج پریس کانفرنس کرینگے

January 28, 2020

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو لاپتہ افراد کے حوالے سے آج سول سیکرٹریٹ سکندر جمالی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرینگے ۔