طارق شہید کی نویں برسی پر قر آن خوانی

February 20, 2020

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق بیڈمنٹن قومی چیمپئن طارق شہید کی نویں برسی کے سلسلے میں جمعرات کو بعد نماز ظہرنیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن میں قرآن خوانی کا انتظام کیا گیا ہے۔