بلاول بھٹو آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے

February 20, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو آج لاہور میں مصروف دن گزاریںگے، بلاول ہائوس میںقیام کے دوسرے دن مختلف سیاسی اور پارٹی وفود سے ملاقاتیں کریں گے اور سہ پہر ثمینہ خالد گھرکی کے گھر 17/1 بلاک جے گلی 75 فیز ون ڈی ایچ اے جائیں گے۔