فلم”دی سیکرٹ گارڈن“ کا نیا ٹریلر جاری

February 20, 2020

برطانوی ہدایت کار مارک منڈن کی فلم”دی سیکرٹ گارڈن“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک یتیم بچی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے انکل کے ساتھ دور دراز علاقے میں رہتی ہے اور ایک دن اچانک اسے ایک جادوائی باغ ملتا ہے جس کی اس زندگی بدل کر رکھ دیتاہے۔

فلم 17اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔