جرمنی،گریٹا تھنبرگ کے ماحولیاتی مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک

February 23, 2020

برلن (نیٹ نیوز )شمالی جرمن شہر ہیمبرگ میں سویڈیش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ماحولیاتی مظاہرے میں پولیس کے اعداد وشمار کے مطابق قریب بیس ہزار مظاہرین شریک ہوئے۔ جمعے کے روز ہونے والے اس مظاہرے میں تھنبرگ نے مظاہرین کی تعداد 60ہزار بتائی گئی ہے۔