عبدالحمید مستوئی ڈائریکٹر جنرل فارم اینڈ فیڈریسورسس تعینات

February 26, 2020

کوئٹہ(خ ن)محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیو یلپمنٹ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالحمید مستوئی قائمقام ڈویژنل ڈائریکٹر کا تبادلہ کرکے ڈائریکٹر جنرل فارم اینڈ فیڈریسورسس تعینات کردیا گیا ہے ۔