اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر اور تبادلے

February 27, 2020

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تین اسسٹنٹ کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر دانش کو پوٹھوہار سے سٹی تعینات کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سدرہ انور کو شالیمار کیساتھ پوٹھوہار کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کورال اسد اللہ کو سیکرٹریٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔