روشنی سے جگمگاتے پہاڑ

March 16, 2020


فن لینڈ میں ایک ماہر آرٹسٹ نے ہزاروں روشنیاں بکھیرتے ایل ای ڈی لائٹس کے استعمال سے خوبصورت آرٹ ورک تیار کر لیا ہے جس سے پہاڑ روشن چمکتے دمکتے دکھائی دیئے۔

اس فنکار نے اپنے آرٹ ورک کیلئے آئرلینڈ کا انتخاب کیا اور خصوصی طور پر تیارکر ایک ہزار سے زائد ایل ای ڈی بلب کو پہاڑوں پر کچھ اسطرح نصب کیا کہ یہ بلب روشن ہونے پر رنگ برنگی روشنی سے جگمگاتے آرٹ کے فن پارے دکھائی دیئے۔

روشنی سے سجایہ خوبصورت آرٹ ورک کو دنیا کا سب سے بڑا آؤٹ ڈور آرٹ ورک قرار دیا جا رہا ہے۔