بجائے ……

March 21, 2020

بنی ہوئی ہے مصیبت وبا کورونا کی


تدارک اُس کا تمام افسر و وزیر کریں


صحافیوں پہ نہیں وہ وبا پہ ڈالیں ہاتھ


صحافیوں کے بجائے وبا اسیر کریں