مشکل کی گھڑی سے نکلنے کا راستہ کثرت سے استغفار ہے،صاحبزادہ حامدرضا

March 28, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی). ”یوم توبہ و استغفار“ کے موقع پر سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے جامعہ رضویہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی گھڑی سے نکلنے کا راستہ کثرت استغفار ہے۔ قوم گھروں پر عبادات کو ترجیح دے۔سنی اتحاد کونسل لاہور کے صدر مفتی محمد حسیب قادری نے المرکز الاسلامی شاد باغ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے نجات رب تعالیٰ کی رضا میں پوشیدہ ہے ۔