فلپائن: پولیس کا کورونا سے آگاہی کا انوکھا انداز

April 01, 2020

کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور حکومتیں اپنے شہریوں کو گھروں میں رہنے اور سماجی دوری اختیار کرنے پر زور دے رہے ہیں۔

اسی حوالے سے فلپائن کی پولیس نے ایک انوکھی مہم کا آغاز کردیا ہے جس میں ایک چیک پوسٹ پر خالی تا بوت رکھ دیا گیاہے جس پر تحریر ہے گھر میں رہنا ہے یا تابوت میں۔

اس مہم کا مقصد لوگوں کو گھروں میں رہنے کے حوالے سے خبردار کیا جائے۔