پٹرولنگ پولیس کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ میں9لاکھ جمع

April 03, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پٹرولنگ پولیس، ملتان ریجن کی نگرانی میں ملتان، ساہیوال، خانیوال، وہاڑی، لودہراں اور پاکپتن کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ کےلئے آٹھ لاکھ ، اٹھاسی ہزار تین سوروپے کی رقم جمع کی گئی۔ ایس پی ملتان ریجن زبیدہ پروین نے اس موقع پر کہا کہ ہم عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔