سمر سیٹ کائونٹی نے پاس دی بال چیلنج متعارف کرا دیا

April 09, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی سابق کائونٹی سمر سیٹ نے پاس دی بال چیلنج متعارف کرا دیا ہے اور اس میں اظہر علی بھی شامل ہوگئے ہیں۔ چیلنج کا مقصد کورونا کے دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ترغیب دینا ہے ۔