بونیر،دہشتگردوں کی فائرنگ، ایلیٹ فورس کا اہلکار شہید، پاک فوج کا جوان زخمی

April 18, 2020

بونیر/ سوات(نمائندگان جنگ)بونیر ایلم کے علاقہ میں پولیس اورسیکورٹی فورسزکا مشترکہ سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار شہید جبکہ پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہو گیا پولیس اورپاک آرمی نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔