ڈاکٹر امجد فاروق آئندہ برس ریٹائر ہوجائینگے

May 24, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ زولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد فاروق آئندہ برس ریٹائر ہوجائیں گے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر امجد فاروق کی مدت ملازمت 5 مئی 2021 کو مکمل ہوجائے گی۔