کیٹ مڈلٹن پر کچھ الفاظ بولنے پر پابندی

May 28, 2020

کراچی (نیوزڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی کیٹ مڈلٹن پر کچھ ایسے الفاظ بولنے پر پابندی ہے جو وہ عام بول چال میں ادا نہیں کرسکتیں۔

ان الفاظ میں پورشن، مم اینڈ ڈیڈ، پرڈن اورٹی ٹوائلٹ یا پرفیوم جیسے الفاظ بھی شامل ہیں۔

شہزادی کیٹ ٹوائلٹ کا لفظ نہیں بولیں گی بلکہ اس کی جگہ لو یا لویٹری بولیں گی، اسی طرح وہ انگریزی لفظ پرفیوم کی جگہ سینٹ کا لفظ بولیں گی۔