قدرت کے حسین نظارے نے دیکھنے والوں کو دنگ کردی

July 02, 2020


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں قدرت کا خوبصورت منظر اُس وقت دیکھا گیا جب آسمان پرچمکتے سورج کے گرد دائرے کی شکل میں قوس و قزح کے خوبصورت رنگ اُمڈ آئے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ۔

سائنسدانوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سورج کے گرد یوں دائرے کی شکل میں قوس و قزح کا دکھائی دینا ایک طرح کا نظر کا دھوکا ہے جسے عرفِ عام میں 'sun halo'کہا جاتا ہے جو ہوامیں موجود برف کے کرسٹل کی وجہ سے ہے جس سے سورج کے گرد دائرہ دکھائی دیتا ہے۔