ومبلڈن انعامی رقم کھلاڑیوں میں تقسیم ہوگی

July 11, 2020

لندن (جنگ نیوز) آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس منسوخ شدہ ومبلڈن اوپن چیمپئن شپ کیلئے مختص دس ملین پائونڈ کی انعامی رقم تمام 620 کھلاڑیوں میں تقسیم کی جائے گی۔