ڈاکٹرمنصور سرورا ین سی ای اے سی کےچیئرپرسن تعینات

July 15, 2020

لاہور(خبر نگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، لاہور کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرور4 سال کے لئے نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل (این سی ای اے سی) کے چیئرپرسن تعینات کردئیے گئے۔