کنٹریکٹ میں چھ ماہ کی توسیع

July 15, 2020

کوئٹہ(خ ن)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد قاسم بشیر ڈائریکٹر کوڈ ی فیکشن محکمہ قانون اینڈ پارلیمانی امور کی کنٹر یکٹ میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔