رسی چھڑا کر بھاگنے والا بیل گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک

July 31, 2020


راولپنڈی میں رسی چھڑا کر بھاگنے والا بیل گاڑی سے ٹکرا کا ہلاک ہو گیا۔

راولپنڈی میں کشمیر روڈ پر بیل رسی چھڑا کر بھاگ نکلا اور پھر بھاگتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کا ہلاک ہو گیا، بیل گاڑی سے ٹکر لگ کر ونڈ اسکرین میں پھنس گیا جسے ریسکیو ٹیم نے کرین کی مدد سے نکالا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بیل ٹکرانے سے گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا اور گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔