بھارت، پاکستانی شہری کی وطن واپسی کیس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

August 04, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت میں پاستانی شہری کی وطن واپسی کیس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے بھارتی گجرات ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور یہ فیصلہ 14 اگست کو سنایا جائے گا۔