نقشہ ……

August 06, 2020

کوئی پُوچھ لے اہلِ کشمیر سے

بھلا ہم ہیں یا انڈیا ہے درست؟

بگاڑا گیا تھا جو نقشہ وہاں

وہ ہم نے یہاں کرلیا ہے درست