سندھ میں سب سے بڑی مونچھوں کا اعزاز رکھنے والا ندی میں ڈوب کر جاں بحق

August 11, 2020

سندھ میں بڑی مونچھوں کا اعزاز رکھنے والا موسی کلوئی گاج ندی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ محمد موسی کلوئی گاج ڈیم کمپنی میں چوکیدار تھا۔

گاج ندی میں سیلابی پانی کی سطح کم ہونے لگی۔

پولیس کے مطابق گاج ندی سے گاؤں سم کے مقام سے بھی ایک شخص کی لاش ملی ہے۔