پیرس، عمارت میں آگ لگ گئی 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

August 12, 2020

پیرس (رضا چوہدری) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک عمارت میں اچانک آگ لگ گئی، واقعے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔فائر بریگیڈ نے 8 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔