کورنگی،مشین میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

September 19, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا بلال چورنگی کے قریب واقع ڈائنگ کمپنی میں کام کے دوران مشین کے اندر آنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 36سالہ فاروق ولد علی کے نام سے ہوئی جسے جناح اسپتال پہنچایا گیا۔