مستعد

April 27, 2013

ان دنوں جانے کیا کررہے ہیں
اپنے شعبوں کے سب ماہر فن
مستعد ہیں یہاں دو ادارے
عدلیہ اور الیکشن کمیشن