سکالر ڈاکٹر فرہاد اللہ نے مکالے کا کامیابی سے دفاع کیا

September 22, 2020

پشاور (لیڈی رپورٹر)پشاور (لیڈی رپورٹر) جامعہ پشاور کے شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر فرہاد اللہ نے اپنے پی ایچ ڈی مکالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا انکے تحقیق کا عنوان کلون کینسر میں ٹارگٹنگ ادویات کے استعمال سے متعلق تھا انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں پی ایچ ڈی تھیسز کی جبکہ انکے ایگزامنیر سندھیونیورسٹی جمشورہ کے ڈاکٹر پروفیسر عبداللہ دایئو اور یونیورسٹی آف کراچی کے ڈاکٹر پرہفیسر ایم رضا شاہ تھیں کامیاب ڈفینس کے بعد سکالر نے جامعہ پشاور کی انتظامیہ اور ایچ ای سی کی معاونت کا شکریہ ادا کیا ۔