مٹھا خان کی زیر صدارت سیمینار کل ہوگا

September 23, 2020

کوئٹہ (پ ر) جدید تحقیق کے ذریعے ڈیری فارمنگ کی بہتری کے عنوان سےسیمینار کل 24 ستمبرکو اینمل سائنسز انسٹیٹیوٹ گورنمنٹ ڈیری فارم لنک روڈ بروری میں ہوگا ۔ جس کی صدارت صوبائی وزیرحاجی مٹھا خان کاکڑکرینگے ۔