ڈبیلو ڈبلیو ای کے ریسلر روڈ وارئر انتقال کرگئے

September 25, 2020


ڈبیلو ڈبلیو ای کے ریسلر روڈ وارئر 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

لیجنڈ ریسلر روڈ وارئر کا انتقال گزشتہ روز ایک ریزورٹ پر ہوا تاہم ان کے انتقال کی وجہ سامنے آسکی ۔

انہیں 2011 میں ڈبیلو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا، لیجنڈ ریسلر کو زیادہ تر ٹیگ ٹیم میچ کھیلتے دیکھا گیا ہے۔

ان کے انتقال تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی ہے جبکہ لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن اور رک فلیئر نے بھی ان کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے