لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج نعیم ﷲ خان انتقال کر گئے

September 29, 2020

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج نعیم اللہ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقے سیالکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔