سندھ میں گورنر راج یا ملک میں مارشل لاء کا امکان نہیں، فضل الرحمٰن

October 21, 2020

شاہپورچاکر (نامہ نگار ) پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ 2برس سے پورا ملک جمہوریت کے لبادے میں آمریت کی زد میں ہے ۔ان باتوں کا اظہار نے شاہپورچاکر میں جے یو آ رہنما عبدالجبار عباسی کے بیٹے مولانا ابوبکرعباسی کانکاح پڑھانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔