کشمیریوں اورفلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

October 24, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) لاہورہائیکورٹ چوک میں کشمیریوں اورفلسطینیوں کے حق آزادی کی حمایت میںاحتجاجی مظاہر ہ ہوا، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے رہنمائوں تنویر خان، محمدرضا ایڈووکیٹ ، مخدوم وسیم قریشی ،سلمان پرویز ، ملک شکیل اعوان ، محمد یونس ملک، اوردیگرنے خطاب کیا۔