قیمتوں میں لگ رہی ہو آگ تو
یاالٰہی، کیا پئیں، کیا کھائیں ہم
ہے ہمیں درکار جادو کی چَھڑی
جس سے مہنگائی پہ قابو پائیں ہم