مجلس احرار اسلام کی ختم نبوت کانفرنس آج چناب نگرمیں شروع ہوگی

October 29, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام جامع مسجد احرارچناب نگر میں قائد احرارسیدعطاء المہیمن بخاری کی زیرسرپرستی ہونے والی دوروزہ ”سالانہ ختم نبوت کانفرنس“آج شروع ہوگی۔