اسحاق ڈار و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ملتوی

November 05, 2020

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار ودیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔بدھ کو سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت پیش ہوئے جبکہ شریک ملزمان کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا۔