ہاکی: کراچی اور سرسید یونیورسٹی فائنل راؤنڈ میں

November 30, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی نے زون جی میں پہلی جبکہ سر سید یونیورسٹی نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے ایچ ای سی زون جی ہاکی کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ فیئر پلے ٹرافی دیوان یونیورسٹی نے حاصل کی۔