میاں چنوں (نمائندہ جنگ) پولیوٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔نواحی گائوں 82پندرہ ایل کے نزدیک نامعلوم افراد نے پولیو کے قطرے پلانے کے لئے جانے والی ٹیم پر فائرنگ کردی۔