انٹر نی طلبہ وطالبات کا لاہور میوزیم کا مطالعا تی دورہ

December 02, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ تعلقات عامہ پنجاب لاہورمیں انٹر ن شپ کے لئے آئے طلبہ وطالبات نے لاہور میوزیم کا مطالعا تی دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر نو شابہ انجم نے ریسرچ آفیسر احتشام چوہدری کے ہمراہ طلبہ و طالبات کویہاں رکھے نوادرات کی ہسٹری بارے آگاہی دی۔