نتالیہ نے قومی ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا

January 14, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر)نویں عیسی لیب قومی ٹینس چیمپئن شپ کے 18 سنگلز کے فائنل میں نتالیہ زمان نے ٹاپ سیڈ زینب علی کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔