20 ہزار ٹن سے زائد کوڑا اٹھایا جا چکا ہے،سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی

January 15, 2021

لاہور( خصوصی رپورٹر)چئیر مین اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ محکمے کی جانب سے شہر میں صفائی کے غیر معمولی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ہفتہ صفائی مہم کے دوران اب تک شہر سے مجموعی طور پر 20,000 ٹن سے زائد کوڑا کر کٹ اٹھایا جا چکا ہے۔