اعجازچوہدری سے اعجاز شاہ کی ملاقات

January 16, 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمدچوہدری سے وفاقی وزیربریگیڈیر (ر)اعجازشاہ پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔