براڈشیٹ نے لندن عدالت کا فیصلہ جاری کرنے کی درخواست قبول کرلی

January 18, 2021

براڈ شیٹ نے لندن عدالت کا فیصلہ جاری کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست قبول کرلی۔

حکومت پاکستان کے وکلا نے براڈ شیٹ کے وکلا سے فیصلہ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی۔

کاوہ موسوی کا کہنا ہے کہ آخرکار حقائق سامنے آنے لگے ہیں، پاکستانی عوام اب حقائق جان جائیں گے۔

واضح رہے کہ براڈ شیٹ نیب کیس کا فیصلہ اگست 2016 میں سُنایا گیا تھا۔