پنجگور سے کراچی آنیوالی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

January 20, 2021

پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں اور 20 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوںمیںدو لیویز اہلکار، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔

تیز رفتار کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔