جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، ثقلین مشتاق بھی میدان میں آگئے

January 21, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کروانے ثقلین مشتاق بھی میدان میں آگئے۔

جنوبی افریقی ٹیم کو اسپین کے جال میں کیسے پھنسانا ہے ؟ ثقلین مشتاق نے اسپینر ساجد خان ، نعمان علی ، محمد نواز اور یاسر شاہ کو ٹپس دیں۔

جنوبی افریقہ کے خلاف لمبی اننگز کھیلنے کے لیے محمد یوسف نے قومی کھلاڑیوں کو مشورے دیے۔


یونس خان اور محمد یوسف کا بیٹسمنوں کے ساتھ طویل سیشن کیا۔